I am a student ' and I living in Pakistan the of Beauty of home""
خاص آدمی کے ایجنٹ پیسے لے کر میرے گھر آگئے تھے‘ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا تہلکہ خیز انکشاف
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
ملتان ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی جاوید اختر انصاری نے بھی سینیٹ الیکشن کے ووٹ کے آفر ملنے کا انکشاف کیا ہے۔
جاوید اختر انصاری کے مطابق انہیں سینیٹ میں ووٹ کے بدلے پانچ کروڑ روپے کی آفر کی گئی تھی، اس کے علاوہ انہیں ایم این اے شپ کی بھی آفر ہوئی تھی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ خاص آدمی کے ایجنٹ پیسے لے کر ان کے گھر تک آگئے تھے////////////////
نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن ماحور شہزاد نے کہا ہے کہ پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بننا ایک اعزاز ہے۔ 58 ویں نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ کا پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کے شہر چار سدہ میں انعقاد کیا گیا جہاں پاکستان نمبر ون ماحور شہزاد نے فا ئنل میں غزالہ صدیقی کو 6-21 اور 7-21 سے شکست دی۔ اس حوالے سے ماحور شہزاد کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے کراچی میں بیڈ منٹن کورٹس بند تھے تو صرف فٹنس پر توجہ دی جبکہ کھیل کی پریکٹس نہیں تھی، اس کیلئے میں خاص طور پر لاہور آئی اور یہاں میں نے تقریباً تین ہفتے ٹریننگ کی اور اس کے بعد چارسدہ میں ہونے والی نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں حصہ لیا۔ ان کا کہنا تھاکہ خوش ہوں کہ میں اس مرتبہ اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی۔ پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن کھلاڑی نے کہا کہ چار سدہ میں پہلی مرتبہ نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں رہائش، کورٹس اور دیگر سہولیات شاندار تھیں، کھانے پینے کے لیے بھی باہر نہیں جانا پڑتا تھا اور ہر لحاظ سے آسانی تھی۔ ماحور شہزاد نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے نیشنل اور انٹر نیشنل ایونٹس متاثر ہو ئے ہیں، امید ہے کہ مارچ سے بین الاقوامی ...
زونگ کے صارفین کا ’مفتا‘ لگنے کے بعد ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر دوسرے نیٹ ورکس کے صارفین کو ’چھیڑا‘ جا رہا ہے اور ’طعنے‘ بھی دیے جا رہے ہیں۔ زونگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر متوقع طور پر بجلی بند ہونے کی وجہ سے بعض علاقوں میں زونگ کی سروسز میں خلل پیدا ہوا ، بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے بعد سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ وئٹر پر زونگ کا ہیش ٹیگ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ Hahahahahaha
نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے کہا کہ بیس کیمپ میں آنے کے بعد وہ پانی گرم کرکے اپنے والد کاانتظارکرتے رہے لیکن صبح تک والد کے واپس نہ آنے پربے چینی بڑھ گئی۔ ساجد سدپارہ کا کہنا تھا کہ سردی میں کلائمنگ بہت الگ ہے، کوہ پیمائی کے سلسلے کو جاری رکھوں گا کیونکہ یہ والد کا خواب تھا اور میں اسے پورا کرنا چاہتا ہوں تاکہ پاکستان کا نام روشن کروں۔ انہوں نے مزید کہا کہ والد نے 8 پہاڑ سر کیے تھے اورصرف6 رہتے تھے، میرے والد کو یہ کام بہت پسند تھا، امید ہے میں اس سلسلے کو جاری رکھوں گا۔ یاد رہے کہ 2 ماہ طویل مہم جوئی کے دوران 3 کوہ پیما جاں بحق اور 3 لاپتا ہوئے جن میں پاکستان کے کوہ پیما علی سدپارہ بھی تاحال لاپتا ہیں۔
Comments