مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کورونا سے انتقال کر گئے


فوٹو: فائل/سوشل میڈیا

بٹگرام: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق نگراں وفاقی وزیر الحاج عالم زیب خان انتقال کر گئے۔

سابق نگراں وفاقی وزیر کے بیٹے گل نواز خان نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عالم زیب خان انتقال کی نمازہ جنازہ آج 3 بجے تھاکوٹ میں اداکی جائے گی۔

الحاج عالم زیب خان تھاکوٹ 3 ہفتوں سے عالمی وبا کورونا کے باعث علیل تھے۔

الحاج عالم زیب خان کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے تھا اور مرحوم مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی تھے

Comments

Popular posts from this blog

پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بننا اعزاز ہے، ماحور شہزاد

پاکستان میں زونگ کا سسٹم ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین کے مفت میں انٹرنیٹ، کالز اور ایس ایم ایس پیکجز لگنے لگے ہیں۔

پانی گرم کرکے بیس کیمپ میں والد کا انتظار کرتا رہا: ساجد سدپارہ