I am a student ' and I living in Pakistan the of Beauty of home""
New jobs
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Advertisement of Punjab Emergency Service Rescue 1122 Jobs 2021 for Emergency Medical Technicians, Rescue Drivers, Wireless Operators & Others Latest-102833
زونگ کے صارفین کا ’مفتا‘ لگنے کے بعد ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر دوسرے نیٹ ورکس کے صارفین کو ’چھیڑا‘ جا رہا ہے اور ’طعنے‘ بھی دیے جا رہے ہیں۔ زونگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر متوقع طور پر بجلی بند ہونے کی وجہ سے بعض علاقوں میں زونگ کی سروسز میں خلل پیدا ہوا ، بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے بعد سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ وئٹر پر زونگ کا ہیش ٹیگ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ Hahahahahaha
نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے کہا کہ بیس کیمپ میں آنے کے بعد وہ پانی گرم کرکے اپنے والد کاانتظارکرتے رہے لیکن صبح تک والد کے واپس نہ آنے پربے چینی بڑھ گئی۔ ساجد سدپارہ کا کہنا تھا کہ سردی میں کلائمنگ بہت الگ ہے، کوہ پیمائی کے سلسلے کو جاری رکھوں گا کیونکہ یہ والد کا خواب تھا اور میں اسے پورا کرنا چاہتا ہوں تاکہ پاکستان کا نام روشن کروں۔ انہوں نے مزید کہا کہ والد نے 8 پہاڑ سر کیے تھے اورصرف6 رہتے تھے، میرے والد کو یہ کام بہت پسند تھا، امید ہے میں اس سلسلے کو جاری رکھوں گا۔ یاد رہے کہ 2 ماہ طویل مہم جوئی کے دوران 3 کوہ پیما جاں بحق اور 3 لاپتا ہوئے جن میں پاکستان کے کوہ پیما علی سدپارہ بھی تاحال لاپتا ہیں۔
Comments