شوہر بیوی کی جائیداد ہتھیانے کیلئے آخری حد تک چلا گیا، وہ کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے

۔سنگدل شوہر نے جائیداد ہتھیانے کیلئے بیوی کو قتل کرکے 
لاش کے ٹکڑے نالے میں بہادیے۔

واحی گاؤں چک نمبر 61 ر،ب میں شوہر نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو قتل کیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے کرکے نہر میں بہادیے۔ ملزم نے بیوی کے اغوا کا ڈرامہ کیا اور اہلخانہ کے ساتھ مل کر اسے تلاش کرتا رہا تاہم گھر والوں کے شک پر پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ گئی اور پتہ لگالیا کہ اصل ملزم شوہر ہی ہے
Murad khan////

Comments

Popular posts from this blog

News update

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کورونا سے انتقال کر گئے