پی ٹی سی ایل نے فائیو جی کا کامیاب تجربہ کرلیا، ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ اتنی کہ یقین نہ آئے

فائیو جی کا ٹیسٹ پی ٹی سی ایل ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کیا گیا جہاں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق مہمان خصوصی تھے۔ فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹرائل کے دوران پی ٹی سی ایل نے مختلف فائیو جی ایپلی کیشنز کے بارے میں بھی بتایا جن میں ریموٹ سرجری، کلاؤڈ گیمنگ سمیت دیگر ایپلی کیشنز شامل ہیں۔

محدود ماحول میں کیے گئے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ٹرائل کے دوران ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ 1.685 گیگا بائٹ فی سیکنڈ (جی بی) رہی۔ AAaaaaaaa_//////

Comments

Popular posts from this blog

News update

کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی بیٹنگ اور حسن علی کی بولنگ میں ترقی

سینیٹ انتخابات: لوگ لیڈرز کی طلسماتی شخصیت کو ووٹ دیتے ہیں، اٹارنی جنرل کے دلائل