زونگ کے صارفین کا ’مفتا‘ لگنے کے بعد ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر دوسرے نیٹ ورکس کے صارفین کو ’چھیڑا‘ جا رہا ہے اور ’طعنے‘ بھی دیے جا رہے ہیں۔ زونگ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر متوقع طور پر بجلی بند ہونے کی وجہ سے بعض علاقوں میں زونگ کی سروسز میں خلل پیدا ہوا ، بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے بعد سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ وئٹر پر زونگ کا ہیش ٹیگ پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ Hahahahahaha
Comments