کوہ پیماؤں نے کے ٹو سرکرنے کی مہم ختم کردی

ذرائع کےمطابق غیرملکی کوہ پیما کے ٹو کی سرمائی مہم ختم کرکے بیس کیمپ سے اسکردو روانہ ہوگئے۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی میں 50 سے زائد بین الاقوامی کوہ پیماؤں نےحصہ لیا جن کا تعلق  18 ممالک سے تھا جب کہ  10 رکنی نیپالی ٹیم نے 16 جنوری کو کے ٹو سر کیا تھا۔

یاد رہے کہ 2 ماہ طویل مہم جوئی کے دوران 3 کوہ پیما جاں بحق اور 3 لاپتا ہوئے جن میں پاکستان کے کوہ پیما علی سدپارہ بھی تاحال لاپتا ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

News update

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کورونا سے انتقال کر گئے