تحریک تحریک ہوتی ہے، ضروری نہیں اس کے نتائج ملیں: مولانا فضل الرحمان

حیدرآباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک تحریک ہوتی ہے  اور ضروری نہیں اس کے نتائج ملیں۔

حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ مظاہرین کے جمہوری حق کوتسلیم کرتے ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، داسوڈیم کے ملازمین پراہلکاروں نے گولیاں چلائیں۔

Comments

Popular posts from this blog

News update

کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی بیٹنگ اور حسن علی کی بولنگ میں ترقی

سینیٹ انتخابات: لوگ لیڈرز کی طلسماتی شخصیت کو ووٹ دیتے ہیں، اٹارنی جنرل کے دلائل