سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری طور پر 40 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ حکومت وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں طور پر 40 فیصد اضافہ کررہی ہے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے ملازمین کے ساتھ صحیح طرح ڈیل کی ہے اور 95 فیصد کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں ،آخری وقت میں ہم نے میڈیا کو بھی بلایا تھا تاکہ نوٹیفیکیشن جاری ہوجائے۔

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان میں زونگ کا سسٹم ڈاؤن ہونے کی وجہ سے صارفین کے مفت میں انٹرنیٹ، کالز اور ایس ایم ایس پیکجز لگنے لگے ہیں۔

پانی گرم کرکے بیس کیمپ میں والد کا انتظار کرتا رہا: ساجد سدپارہ