فیصل آباد میں کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت 10 افراد زخمی

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق کتے کے کاٹنے سے زخمی بچوں کی عمریں 3 تا 10سال ہیں اور متاثرہ افراد میں خاتون اور بزرگ شہری بھی شامل ہیں۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

News update

انسٹاگرام پر ڈیلیٹ کی جانیوالی پوسٹس اور ویڈیوز کو واپس لانے والا فیچر متعارف